امریکی اداکار لیوک پیری 52 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

گزشتہ ہفتے  لوُک پیری پر فالج کا حملہ ہوا تھا جس کے بعد اُنہیں اسپتال میں داخل کروادیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے

1157126
امریکی اداکار لیوک پیری 52 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

 

امریکی اداکار لوُک پیری 52 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 پیری کے   تعلقات عامہ کے افسر آرنلڈ رابنسن  کےمطابق ،گزشتہ ہفتے  لوُک پیری پر فالج کا حملہ ہوا تھا جس کے بعد اُنہیں اسپتال میں داخل کروادیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے ۔

 52 سالہ لوُک پیری کو شہر ت مشہور سیریل" بیورلی ہلز 90210 "سے ملی تھی جنہوں نے آخری بال"  ریور ڈیل"  نامی سیریل میں کام کیا  تھا ۔



متعللقہ خبریں