قونیا میں مولانا رومی کے عرس کی تقریبات کا آغاز

قریبات کے دائرہ کار میں سب سے پہلےوزیر ماحولیات اور شہری منصوبہ بندی مراد کرم،  قونیا کے گورنر جنید  اور خان توپراک،  قونیہ کے میر ابراہیم التائی اور دیگر شرکاء نہیں شمس تبریز کے مزار پر حاضری دی

1102727
قونیا میں مولانا رومی کے عرس کی تقریبات کا آغاز

حضرت مولانا جلال الدین  رومی کے  745 ویں   عرس کے دائرہ کار میں منعقد ہونے والی تقریبات کا آغاز ہوگیا ۔ تقریب کے پہلے روز  وزیر ماحولیات اور شہری منصوبہ بندی مراد کرم نے  شرکت کی۔

تقریبات کے دائرہ کار میں سب سے پہلےوزیر ماحولیات اور شہری منصوبہ بندی مراد کرم،  قونیا کے گورنر جنید  اور خان توپراک،  قونیہ کے میر ابراہیم التائی اور دیگر شرکاء نہیں شمس تبریز کے مزار پر حاضری دی۔

 بعد میں ان تمام شخصیات اور وہاں موجود پ باشندوں نے  مولانا کے چوک تک پیدل مارچ کیا۔

اس کے بعد پروٹوکول کی تمام شخصیات نے مولانا کے ثقافتی میوزیم میں نمائش کا افتتاح کیا۔

 دنیا بھر کو اپنی تصنیفات اور شاعری سے متاثر کرنے والے مولانا جلال الدین رومی کے 475 ویں   عرس کی تقریبات 7 دسمبر سے 17 دسمبر تک مولانا کے ثقافتی مرکز میں جاری رہیں گی ۔



متعللقہ خبریں