پاکستانی طوطے کے صدر ایردوان  کی تصویر پر بوسے کی سوشل میڈیا پر دھوم

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان  کو ان کی تصویر سے پہچاننے والے  اور ان کا نام لے کر انکی تصویر کا  بوسہ لینے والے پاکستانی طوطے نے سوشل میڈیا  پر دھوم مچادی۔ کلک کیجیے

963934
پاکستانی طوطے کے صدر ایردوان  کی تصویر پر بوسے کی سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستانی طوطے کے صدر ایردوان  کی تصویر  پر بوسے کی دنیا بھر میں دھوم

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان  کو ان کی تصویر سے پہچاننے والے  اور ان کا نام لے کر انکی تصویر کا  بوسہ لینے والے پاکستانی طوطے نے سوشل میڈیا  پر دھوم مچادی۔

ترکی میں  جب کہ  صدارتی  اور پارلیمانی انتخابات کی مہم  اپنے زوروں پر  ایک پاکستانی کی جانب سے  پاکستانی طوطے کو صدر ایردوان کی تصویر سے روشناس کروانے  اور  اس سبز رنگ کے پاکستانی طوطے کی جانب سے صدر ایردوان کا  پورا نام پکارے جانے اور پھر ان کی تصویر  کا  بوسہ لینے  کی ویڈیو نے دنیا بھر میں  اور خاص طور پر ترکی  میں دھوم مچادی ہے اور سوشل میڈیا میں اس ویڈیو کو دیکھنے والے افرا کی تعداد  لاکھوں تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں