"القدس "عرب ورثے کا مستقل صدر مقام ہوگا: عرب لیگ

فلسطین۔اسلامی تحقیقاتی کمیٹی کے  صدر  خلیل قرجہ الرفائی  نے کہا کہ  عرب لیگ   نے القدس کو  عرب ورثے کا  مستقل صدر مقام  قرار دینے  اور اگلے سال  یوم ورثہ عرب  منانے   کا  فیصلہ کیا ہے

928222
"القدس "عرب ورثے کا مستقل صدر مقام ہوگا: عرب لیگ

عرب لیگ نے القدس کو   "ورثہ عرب" کا مستقل صدر مقام قرار دے دیا۔

 فلسطینی خبر رساں ایجنسی  وافا  کے مطابق ، عرب لیگ  کے  قاہرہ  میں  واقع مرکزی دفتر میں اس حوالے سے ایک تقریب  کا اہتمام کیا گیا   جس میں شریک    فلسطین۔اسلامی تحقیقاتی کمیٹی کے  صدر  خلیل قرجہ الرفائی  نے کہا کہ  عرب لیگ   نے القدس کو  عرب ورثے کا  مستقل صدر مقام  قرار دینے  اور اگلے سال  یوم ورثہ عرب  منانے   کا  فیصلہ کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں