امریکہ میں اجتماعی شادی کی انوکھی تقریب:جوڑے اصلی گولیوں کا تاج پہن کر آئے

امریکی  گرجا گھر  میں اجتماعی شادی کی انوکھی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں جوڑوں نے  اصلی کارتوسوں کے تاج اور ہاتھ میں بندوقیں تھام کر شرکت کی جس پر لوگوں نے شور بھی بہت مچایا

924514
امریکہ میں اجتماعی شادی کی انوکھی تقریب:جوڑے اصلی گولیوں کا تاج پہن کر آئے

شادی کی تقریبات میں بینڈ باجوں کے ساتھ شرکت تو عام سی بات ہے لیکن امریکی میں شادی کی ایک ایسی انوکھی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلح جوڑوں نے شرکت کی۔

امریکی  گرجا گھر  میں اجتماعی شادی کی انوکھی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں جوڑوں نے  اصلی کارتوسوں کے تاج اور ہاتھ میں بندوقیں تھام کر شرکت کی۔

امریکی ریاست پنسلوانیا کے ایک کلیسے  میں منعقد کی جانے والی اجتماعی شادی کی تقریب میں 300سے زائد جوڑے سر پر کارتوسوں  کا تاج پہن کر شریک ہوئے جبکہ اس دوران انہوں نے ہاتھ میں رائفلیں اور بندوقیں بھی تھامی ہوئی تھیں۔

اس متنازعہ تقریب کے دوران گرجا گھر  کے باہر کئی مظاہرین نے اسلحہ بردار جوڑوں کی شادی پر اعتراض  کرتے ہوئے احتجاج بھی کیا۔



متعللقہ خبریں