پریا پرکاش کی ادائیں اور پاکستانی سیاست دانوں کے انداز: ویڈیو دیکھئے

پاکستانیوں نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پریا پراکاش کی ’قاتلانہ‘ اداوں  پر مشتمل ایک ویڈیو بنا دی ہے جس کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا آپ بھی دیکھئے اور فیصلہ کیجیئے

912041
پریا پرکاش کی ادائیں اور پاکستانی سیاست دانوں کے انداز: ویڈیو دیکھئے

پریا پراکاش ناصرف بھارت میں شہرت کی بلندیوں پر جا پہنچیں بلکہ پاکستانیوں نے ان کی اداوں  کو خوب سراہا اور مزاحیہ تصاویر اور ویڈیوز بناتے رہے لیکن پاکستانیوں نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پریا پراکاش کی ’قاتلانہ‘ اداوں  پر مشتمل جو ویڈیو بنا دی ہے اس کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔

پریا پراکاش کی سب سے پہلے وائرل ہونے والی ویڈیو، جس میں وہ آنکھوں سے اٹکھیلیاں کرتی ہیں کو لیا گیا اور دوسری جانب آصف علی زرداری کی ایک ’نایاب‘ ویڈیو ڈھونڈی گئی جس میں آصف علی زرداری کو اپنی بھنویں اچکاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ان کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر یہ فیصلہ مشکل ہو جاتا ہے کہ زیادہ اچھا کون لگ رہا ہے

 پریا پراکاش ،عمران خان یا  پھر سابق صدر آصف علی زرداری، ویڈیو دیکھ کر آپ خود ہی فیصلہ کریں۔

 

 



متعللقہ خبریں