ترکی:8 سو سال پرانا ہاتھ سے لکھا قرآن زائرین کی توجہ کا مرکز بن گیا

ترک ضلع توکات میں نمائش کےلیے رکھا گیا 8 سو سال پرانا قرآن کریم کا نسخہ زائرین کی  توجہ کا مرکز بن رہا ہے

907089
ترکی:8 سو سال پرانا ہاتھ سے لکھا قرآن زائرین کی توجہ کا مرکز بن گیا

ترک ضلع توکات میں نمائش کےلیے رکھا گیا 8 سو سال پرانا قرآن کریم کا نسخہ زائرین کی  توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔

 ضلعی محکمہ برائے ثقافت کے  ڈاریکٹر آدم چاکر   نے بتایا کہ  ہمارے اس عجائب  خانے میں   مکتلف تہاذیب  کے  نادر نمونے  محفوظ ہیں  اور جہاں تک اس   نسخہ مبارکہ کا تعلق ہے  تو یہ ہم نے  سن 2010 میں    ہدیئے کی ادائیگی کے بعد قونیہ بھیجا جہاں اس کی تزیئن میں  1 سال کا عرصہ لگا اور پھر یہ     اس عجائب خانے میں رکھا  گیا ۔

  یہ  نسخہ ہاتھ سے لکھا ہوا ہے  جسے اناطولیہ کے قدیم ترین  قرآن کریم  ہونے کا اعزاز  حاصل ہے   جو کہ سن 1190 میں  تحریر کیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں