جاپان: جمی ہوئی جھیل کا میلہ شروع ہو گیا
'شکاری بیٹسو 'جھیل کے اوپر ہر سال منعقد ہونے والے اس میلے میں رنگا رنگ مناظر نے دیکھنے والوں کو مبہوط کر دیا
899273
جاپان کے جزیرہ ہوکائیڈو میں جمی ہوئی جھیل کا میلہ شروع ہو گیا ہے۔
'شکاری بیٹسو 'جھیل کے اوپر ہر سال منعقد ہونے والے اس میلے میں رنگا رنگ مناظر نے دیکھنے والوں کو مبہوط کر دیا۔
میلہ دیکھنے آنے والوں نے جھیل کے کنارے منعقدہ تقریبات میں حصہ لیا اور برف سے بنائے گئےکاٹیجوں میں میلے کا لطف اٹھایا۔
فیسٹیول 21 مارچ تک جاری رہے گا۔
متعللقہ خبریں
غزہ نسل کشی کے خلاف انصاف اور سچائی ، سادہ اور واضح پہلو کا فریقی بننے پر زور
ہمیں دنیا میں نوجوانوں کی ہمدردی، سادگی، انصاف کے جذبے اور مزاحمت کی ضرورت ہے