کھیلنےکودنےکی عمر میں سعودی لڑکا باپ بن گیا ،عمرجان کر حیرت ہوگی

سعودی عرب کا کم عمر ترین دولہا پہلی اولاد کا باپ بن گیا ، خوشی سے جھومتے علی القیسی نے اولاد کو اللہ کی رحمت اور خصوصی تحفہ قرار دیا جس کی عمر اس وقت کھِلنے کودنےکی ہے

840276
کھیلنےکودنےکی عمر میں سعودی لڑکا باپ بن گیا ،عمرجان کر حیرت ہوگی

سعودی عرب کا کم عمر ترین دولہا پہلی اولاد کا باپ بن گیا ، خوشی سے جھومتے علی القیسی نے اولاد کو اللہ کی رحمت اور خصوصی تحفہ قرار دیا۔

خبر  کے مطابق سعودی شہر تبوک سے تعلق رکھنے والے علی القیسی کی عمر 16سال ہے اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل ہوئی جب وہ آٹھویں جماعت کا طالب علم تھے

علی القیسی کی شادی اپنے چچا کی15سالہ بیٹی سے ہوئی جس پر سعودی عرب میں کافی تنقید ہوئی تھی تاہم کچھ لوگوں نے اس کی حوصلہ افزائی بھی کی تھی ۔

 بیٹے کی پیدائش پر القیسی اور اس کے والدین بہت خوش ہیں۔,

کم عمر ترین والد بننے پر علی القیسی کا کہنا ہے کہ وہ خدا کا شکر گزار ہے کہ اس نے عظیم نعمت اولاد سے نوازا اور  وہ  اپنی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔



متعللقہ خبریں