بودرم میں کروز کے ذریعے سیاحوں کی آمدورفت جاری

یونانی جزیرے میکو نوس  سے بودرم  آ نے والے  کروز پر  جرمن سیاح اکثریت میں ہیں

779664
بودرم میں کروز کے ذریعے سیاحوں  کی آمدورفت جاری

ضلع معلا کی تحصیل  بودرم   میں "مین شف۔ 2" نامی کروز  کے ذریعے  2 ہزار 165 سیاح   آئے ہیں۔

مالٹا کا پرچم بردار  بحری  جہاز  265  میٹر طویل    ہے اور  یہ  امسال چھٹی بار   سیاحوں کو بودرم لے کر آیا ہے۔

یونانی جزیرے میکو نوس  سے بودرم  آ نے والے  کروز پر  جرمن سیاح اکثریت میں ہیں۔



متعللقہ خبریں