انقرہ فلم فیسٹیول، ایوارڈ حقداروں تک پہنچ گئے

انقرہ فلم فیسٹیول میں قومی طویل دورانیے کی فلم  کی کیٹیگری میں بہترین فلم کا ایوارڈ علی کمال چنار کی ہدایتکاری میں "گینجو" کو دیا گیا

723540
انقرہ فلم فیسٹیول، ایوارڈ حقداروں تک پہنچ گئے

انقرہ فلم فیسٹیول میں قومی طویل دورانیے کی فلم  کی کیٹیگری میں بہترین فلم کا ایوارڈ علی کمال چنار کی ہدایتکاری میں "گینجو" کو دیا گیا ہے۔

محمود تالی اونگیورین خصوصی ایوارڈ،  فلم "البم "  کو دیا گیا۔

ایرکان تُنچ کی فلم "مارت" کو بہترین سیناریو   کا ایوارڈ دیا گیا۔

جیلان اوزگیون  اوز چیلک کی فلم "کھائیگی" کو جیوری ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ "مارت" فلم میں اِرم ساقا کو دیا گیا اور بہترین معاون اداکار کاایوارڈ "میرے باپ کے پر" نامی فلم میں کردار پر مصاب ایکی جی کو دیا گیا۔

بہترین دستاویزی فلم کی کیٹیگری میں فلم "آہ" نے اور بہترین مختصر دورانیے کی فلم میں "کوت فرق" فلم نے ایوارڈ حاصل کیا۔



متعللقہ خبریں