آج  ترکی بھر میں شب معراج پورے دینی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

اس رات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ جل شانہ کی دعوت پر فرشتے حضرت جبرائیل  علیہ سلام  کی ہمراہی میں  پہلے مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ اور وہاں سے عرش معلّی کا سفر کیا

718674
آج  ترکی بھر میں شب معراج پورے دینی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

آج  ترکی بھر میں شب معراج پورے دینی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

اسلامی کیلنڈر کے تین مبارک مہینوں رجب ،شعبان اور رمضان کا آغاز 29 مارچ کو ہوا۔

ان مہینوں میں سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سفر معراج کی رات  ماہِ رجب میں آتی ہے ۔

اس رات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ جل شانہ کی دعوت پر فرشتے حضرت جبرائیل  علیہ سلام  کی ہمراہی میں  پہلے مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ اور وہاں سے عرش معلّی کا سفر کیا۔

اس مبارک رات  کے موقع پر ملک بھر میں مسلمان مساجد کا رُخ کریں گے اور  عبادت  و دعا میں مشغول ہوں گے۔



متعللقہ خبریں