ہگو شاویز  کے زندگی پر ڈرامہ سیریل

ڈرامہ سیریل ہسپانوی زبان میں ہے  اور رواں ہفتے میں ڈرامے کی نمائش لاطینی امریکہ میں  کی جائے گی اور موسم بہار میں اسے امریکہ کے 'ٹیلی مونڈو 'ٹیلی ویژن چینل سے نشر کیا جائے گا

661743
ہگو شاویز  کے زندگی پر ڈرامہ سیریل

کولمبیا میں سال 2013 میں وفات پانے والے وینزویلا کے سابق صدر ہگو شاویز  کے زندگی پر ڈرامہ سیریل تیار کی گئی ہے۔

سونی پکچرز ٹیلی ویژن کی پروڈکشن " الکمانڈنٹ" نامی ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ بوگوٹا اسٹوڈیو میں  کی گئی۔

ڈرامہ سیریل ہسپانوی زبان میں ہے  اور رواں ہفتے میں ڈرامے کی نمائش لاطینی امریکہ میں  کی جائے گی اور موسم بہار میں اسے امریکہ کے 'ٹیلی مونڈو 'ٹیلی ویژن چینل سے نشر کیا جائے گا۔

ایک غریب کنبے کے بچے شاویز کے بلندیوں کے سفر کے موضوع پر مبنی 60 قسطوں پر مشتمل اس ڈرامہ سیریل  میں دکھایا گیا ہے کہ  بائیں بازو  کے حامی اس لیڈر کی حاکمانہ پالیسی نے ملک کے موجودہ اقتصادی  مسائل کے لئے کیسے راہ ہموار کی۔

ہگو شاویز کے 1999 میں بر سر اقتدار آنے کے بعد وینزویلا اور امریکہ کے درمیان سفارتی کشیدگی میں مستقل اضافہ ہوتا چلا گیا۔

دونوں ممالک نے سال 2010 میں دو طرفہ شکل میں اپنے اپنے سفیروں کو ملک واپس بلا لیا۔

شاویز  کی وفات کے بعد مادورو نے متعدد امریکی سفارت کاروں ملک سے نکال دیا۔



متعللقہ خبریں