'اوپیرا سینڈریلا' دوبارہ اسٹیج کیا جائے گا
اطالوی دھن نواز گیویاکینو روسینی کی تیار کردہ دھن میں سینڈریلا اوپیرا 5 جنوری کو دیکھا جا سکے گا
643857
'اوپیرا سینڈریلا 'کو استنبول ثریا اوپیرا میں دوبارہ اسٹیج کیا جائے گا۔
استنبول سرکاری اوپیرا اور بیلے ڈائریکٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اطالوی دھن نواز گیویاکینو روسینی کی تیار کردہ دھن میں سینڈریلا اوپیرا 5 جنوری کو دیکھا جا سکے گا۔
دو ایکٹ پر مبنی اس مزاحیہ اوپیرا کے ہدایتکار یکتا کھارا ہیں اور اوپیرا آکسٹرا کے شیف آلیسانڈرو کیڈرون ہوں گے۔
اوپیرا 5 اور 10 جنوری کو رات 8 بجے اور 7 جنوری کو شام 4 بجے دیکھا جا سکے گا۔
متعللقہ خبریں
غزہ نسل کشی کے خلاف انصاف اور سچائی ، سادہ اور واضح پہلو کا فریقی بننے پر زور
ہمیں دنیا میں نوجوانوں کی ہمدردی، سادگی، انصاف کے جذبے اور مزاحمت کی ضرورت ہے