مولانا جلال الدین رومی کا مقبرہ زائرین کے اعتبار سے سر فہرست

جلال  الدین رومی کے مقبرے کی  زیارت کوآنے والے سیاحوں کی تعداد میں  ہر نئے  سال مزید  اضافہ ہونے کا تعین  ہوا ہے

643419
مولانا جلال الدین رومی کا مقبرہ  زائرین کے اعتبار سے سر فہرست

قونیا   میں مولانا  جلال الدین  رومی     کے مقبرے کی    سال 2016 میں  ملکی و غیر ملکی   25  لاکھ سیاحوں نے زیارت کی ہے۔

جلال  الدین رومی کے مقبرے کی  زیارت کوآنے والے سیاحوں کی تعداد میں  ہر نئے  سال مزید  اضافہ ہونے کا تعین  ہوا ہے۔

قونیا  کا   اس حوالے سے  استنبول  کے بعد دوسرا نمبر ہے۔

قونیا    کے ثقافتی و سیاحتی  دفتر کے منیجر  عبدالستار یارار   کا کہنا ہے کہ جلال الدین رومی  کے مقبرے کی   سال 2016 میں  لاکھو ں کی تعداد میں  زائرین   نے سیر کی ہے۔

اس  مقبرے نے   گزشتہ  برس  آیا صوفیا اور توپ کاپی   عجائب گھروں کو بھی  پیچھے   چھوڑ تے   ترکی میں   سب سے زیادہ  زائرین کی میزبانی کرنے والے  عجائب گھر کی حیثیت حاصل کر لی ہے۔



متعللقہ خبریں