ترکی مین بغاوت کی شب کے حوالے سے مختصر دورانیہ کی فلم

37 مختلف زبانوں میں ڈب کردہ فلم کے ذریعے عالمی رائے عامہ کو 15 جولائی کی بغاوت کے اسرارموز سے آگاہی کرانے کی کوشش کی جائیگی

592779
ترکی مین بغاوت کی شب کے حوالے سے مختصر دورانیہ کی فلم

دہشت گرد تنظیم فیتو کی    بغاوت کی کوشش  سے متعلق  حقائق کو   37 زبانوں میں بیان کیا جائیگا۔

ٹورسٹ  گائیڈز یونین  کی جانب سے   تیار کردہ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس سمیت   مخلتف ملکوں کے  ذرائع ابلاغ    میں   جگہ پانے والی  مختصر  دورانیہ کی فلم  کے ذریعے  عالمی رائے عامہ کو  15 جولائی کی ترکی میں بغاوت کی  کوشش  کے بارے میں آگاہی کرائی جا ئیگی۔

"ہم ترکی  کے اوپر کھیلی  گئی چالوں کی مذمت کرتے ہیں" مرکزی  خیال کے ساتھ تیار کردہ    اس قلیل   دورانیہ کی فلم   کی بدولت   ترکی میں شعبہ سیاحت کو بری طرح متاثر کرنے والے تاثر کو     ختم کرنے کی کوشش کی جائیگی۔

اسی طرح یونین کے رکن دس ہزار گائیڈ  ٹیلی فون  اور    بلمشافہ  بات چیت میں    غیر ملکیوں کو بغاوت کے حقائق  سے آگاہی کرائیں گے۔



متعللقہ خبریں