مسجد الاقصی پر یہودی حق طلبی غیر ضروری ہے: یونیسکو

قانون  کی رو سے، القدس کا شہر  اور وہاں  دینی لحاظ سے واجب الاحترام مقامات   پر مسلمانوں ،مسیحیوں اور یہودیوں کا برابر حق ہے مگر  مسجد الاقصی پر یہودی حق طلبی کا مطالبہ  غیر قانونی  ہے اور وہ صرف مسلمانوں کا مذہبی مقام ہے

589438
مسجد الاقصی پر یہودی حق طلبی غیر ضروری ہے: یونیسکو

یونیسکو نے  مسجد الاقصی  پر  یہودیوں    کی حق طلبی  کے خلاف  قانون منطور کرلیا ہے ۔

 اس قانون  کی رو سے،   القدس کا شہر  اور وہاں  دینی لحاظ سے واجب الاحترام مقامات   پر مسلمانوں ،مسیحیوں اور یہودیوں کا برابر حق ہے مگر  مسجد الاقصی پر یہودی حق طلبی کا مطالبہ  غیر قانونی  ہے اور وہ صرف مسلمانوں   کا  مذہبی مقام ہے۔

 یونیسکو کے اس قانونی بل پر   آئندہ پیر کے روز دوبارہ سے رائے دہی ہو گی ۔

یاد رہے کہ  اس سال اپریل میں  لیے جانے والے ایک فیصلے کے تحت  مسجد الاقصی   کو مسلمانوں  کا مذہبی مقام قرار دیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں