تاریخی ہوٹل کو مسمار کرنے کا دلچسپ نظارہ
آتش بازی کے مظاہرے کی ہمراہی میں ہوٹل کو گرائے جانے کے وقت وسیع پیمانے کے حفاظتی اقدامات اٹھائے گئے
553622
امریکی شہر لاس ویگاس کے تاریخی ہوٹل Riviera کو باقاعدہ طریقے سے منہدم کیے جانے کے عمل نے کسی تفریحی موقع کا ساماں پیدا کر دیا۔
آتش بازی کے مظاہرے کی ہمراہی میں ہوٹل کو گرائے جانے کے وقت وسیع پیمانے کے حفاظتی اقدامات اٹھائے گئے۔
60 سالہ قدیم ہوٹل کو ڈائنا میٹ کے ذریعے مسمار کیے جانے نے متاثر کن نظارہ پیش کیا۔
چند لمحوں کے اندر زمین بوس ہونے والی دیو ہیکل عمارت سے گرد و غبار کا بادل اٹھا۔
اس عمل کو دیکھنے کے لیے ہزاروں لوگ قریب کے علاقے میں جمع تھے۔
متعللقہ خبریں
غزہ نسل کشی کے خلاف انصاف اور سچائی ، سادہ اور واضح پہلو کا فریقی بننے پر زور
ہمیں دنیا میں نوجوانوں کی ہمدردی، سادگی، انصاف کے جذبے اور مزاحمت کی ضرورت ہے