استنبول:یونیسکو کا اجلاس

اقوام متحدہ  کے  ادارے یونیسکو  کے تحت عالمی  ورثہ کمیٹی  کا 40 واں اجلاس  10 تا 20 جولائی   کو استنبول میں ہوگا

526064
استنبول:یونیسکو کا  اجلاس

اقوام متحدہ  کے  ادارے یونیسکو  کے تحت عالمی  ورثہ کمیٹی  کا 40 واں اجلاس  10 تا 20 جولائی   کو استنبول میں ہوگا۔

 محکمہ خارجہ کے مطابق ، استنبول     اس اجلاس کے حوالے سے اہمیت  کا حامل   شہر ہے  جس میں   دنیا بھر میں  موجود  تاریخی   میراث  اور ان کے تحفظ  کا جائزہ لیا جائے گا۔

 اس اجلاس میں  2 ہزار کے  لگ بھگ شرکا٫  شامل ہونگے۔



متعللقہ خبریں