استنبول چاکلیٹ فیسٹیول
اس میلے کے دائرہ عمل میں نمائشوں، کانسرٹس اور بچوں کے لیے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے
522747
'استنبول چاکلیٹ فیسٹیول 'میں دنیا بھر سے چاکلیٹ کے دلدادہ یکجا ہوں گے۔
لوگوں کو چاکلیٹ کی ثقافت سے متعارف کرانے کے لیے منعقدہ میلے کے دائرہ کار میں کئی ایک مقامی اور غیر ملکی فرمیں بیشکتاش اسکوائر میں عوام کو اپنی اپنی مصنوعات سے محظوظ کرائیں گی۔
اس میلے کے دائرہ عمل میں نمائشوں، کانسرٹس اور بچوں کے لیے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ چاکلیٹ فیشن شو، چاکلیٹ سے بنائے گئے مجسموں کو بھی زائرین کے لیے پیش کیا جائیگا۔
تیس اکتوبر سے شروع ہونے والا استنبول چاکلیٹ فیسٹیول 4 نومبر تک جاری رہے گا۔
متعللقہ خبریں
غزہ نسل کشی کے خلاف انصاف اور سچائی ، سادہ اور واضح پہلو کا فریقی بننے پر زور
ہمیں دنیا میں نوجوانوں کی ہمدردی، سادگی، انصاف کے جذبے اور مزاحمت کی ضرورت ہے