یتیموں کا عالمی دن،استنبول میں خصوصی افطار کا اہتمام

یتیموں کے عالمی دن   کے موقع پر استنبول میں  ایک خصوصی دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں 2 ہزار کے لگ بھگ یتیم بچوں نے شرکت کی  جن میں غیر ممالک سے   بھی 42 بچے شامل تھے

515097
یتیموں کا عالمی دن،استنبول میں خصوصی افطار کا اہتمام
dünya yetimler günü, sergi.jpg

 یتیموں کے عالمی دن   کے موقع پر استنبول میں  ایک خصوصی دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ۔

  افطار  کا یہ اہتمام  اوقاف برائے امداد انسانی کی طرف سے کیا  گیا  جس میں 2 ہزار کے لگ بھگ یتیم بچوں نے شرکت کی  جن میں  غیر ممالک سے   بھی 42 بچے شامل تھے۔

   امداد انسانی کے  اس ادارے نے تین سال قبل اسلامی تعاون تنظیم      سے رجوع کرتے ہوئے  یتیموں    کا عالمی دن منانے کا  اعلان کیا تھا ۔

واضح رہے کہ اوقاف برائے امداد انسانی   کا یہ ادارہ  بلا  امتیاز  ہر مہینے   تقریباً 85 ہزار  یتیموں     کی ضروریات پوری کر رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں