ترک اسٹارز ہالینڈ کی فضاوں میں

ترک فضائیہ کی ایکروبیٹ ٹیم ترک اسٹارز  نے ہالینڈ کے  شہر لیووارڈن  میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا

508420
ترک اسٹارز ہالینڈ کی فضاوں میں

ترک فضائیہ کی ایکروبیٹ ٹیم ترک اسٹارز  نے ہالینڈ کے  شہر لیووارڈن  میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

ہالینڈ ائیر فورس کے تعارفی دنوں  کے ذیل میں لیووارڈن ائیر بیس  سے کئے جانے والے مظاہرے  میں ترک اسٹارز کے 7 جنگی طیاروں نے شرکت کی۔

مظاہرہ،  ہالینڈ کے آسمانوں پر تقریباً 40 منٹ تک جاری رہا اور مظاہرے سے ہالینڈ میں موجود ترکوں کے ساتھ ہالینڈ کے باشندوں نے بھی گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔



متعللقہ خبریں