مرون فائیو کا انطالیہ میں کانسرٹ،شائقین جھوم اٹھے

امریکی راک  گروپ MAROON 5  نے ایکسپو انطالیہ میں کانسرٹ دیا جس نے حاضرین کے دل جیت لیے

508245
مرون فائیو کا انطالیہ میں کانسرٹ،شائقین جھوم اٹھے
maroon 5 antalya konser1.jpg

امریکی راک  گروپ MAROON 5  نے ایکسپو انطالیہ    میں کانسرٹ دیا ۔

 گریمی ایوارڈ یافتہاس میوزیکل گروپ نے  اپنے  بہترین گیتوں کی نغمہ سرائی سے حاضرین   کے دل جیت لیے ۔

  میوزیکل گروپ   نے سن 2005 میں  گریمی ایوارڈ حاصل کیا تھا    اور ان  کے پہلے البم کی   دنیا بھر  میں  17 ملین کاپیاں  فروخت ہوئی تھی ۔

 انٹر نیٹ پر اُن کا" شوگر" نامی ویڈیو    دس کروڑ    افراد نے دیکھا تھا ۔



متعللقہ خبریں