چھٹا استنبول شاپنگ فیسٹ

جولائی کے پورے مہینے  کے دوران خریداری کے مراکز  سے لے کر تاریخی  مارکیٹوں  تک متعدد  مقامات پر فیسٹیول کا  جوش و خروش دیکھنے میں آئے گا

492732
چھٹا استنبول شاپنگ فیسٹ

چھٹا استنبول شاپنگ فیسٹ  ماہِ جولائی میں منعقد ہو رہا ہے۔

جولائی کے پورے مہینے  کے دوران خریداری کے مراکز  سے لے کر تاریخی  مارکیٹوں  تک متعدد  مقامات پر فیسٹیول کا  جوش و خروش دیکھنے میں آئے گا۔

استنبول شاپنگ فیسٹ عالمی مارکہ  میں 70 فیصد  تک کی رعایت  اور متعدد مارکہ میں پورے فیسٹیول کے دوران خریداری   میں امتیازی سہولیات فراہم کرے گا۔

استنبول کے ساتھ مخصوص  اور شہر کی مارکہ حیثیت کو بڑھانے والا یہ فیسٹیول  شہر کی ثقافت کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔

جدید  اقدار کے ساتھ روایتی اقدار کا ملاپ  کروانے والے اور خریداری  سے بڑھ کر ایک پُر کیف استنبول  کے پیامبر  اس فیسٹیول کے دوران استنبول کے بازاروں اور خریداری کے مراکز  میں ایک مختلف فضا  دیکھنے میں آئے  گی۔



متعللقہ خبریں