قازقستان کی احمد یوسوی یونیورسٹی میں جشن بہار

ترکی اور قازقستان کی مشترکہ کوششوں سے 1993 میں قائم کی جانے والی احمد یوسوی یونیورسٹی میں پہلی بار جشن بہار کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

475555
قازقستان کی احمد یوسوی یونیورسٹی میں  جشن بہار

ترکی اور قازقستان کی مشترکہ کوششوں سے 1993 میں قائم کی جانے والی احمد یوسوی یونیورسٹی میں پہلی بار جشن بہار کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

اس مناسبت سے عالم ترک کے نوجوان قازقستان کے شہر ترکستان میں جمع ہوئے۔ ان کے تمام اخراجات ترکی اور قازقستان نے برداشت کیے ہیں ۔جشن بہار کے موقع پر متعدد سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا ۔ترکی اور قازقستان کے لوک رقص کے طائفوں کے شو کے بے حد پسند کیا گیا ۔احمد یوسوی کی یاد میں ایک جنگل میں شجر کاری کی گئی اور ترکستان پلاؤ کیساتھ مہمانوں کی خاطر تواضع کی گئی ۔ اس دوران موسیقی کے متعدد پروگرام بھی پیش کیے گئے ۔ احمد یوسوی جشن کو آئندہ سال بھی منعقد کرتے ہوئے اسے روائیتی جشن کی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

متعللقہ خبریں