سیمون بولیوارڈ کے ہتھیاروں کی نیلامی

ان ہتھیاروں کو جارج واشنگٹن اور مارکیس کنبوں نے بطور تحفہ سیمون بولیوارڈ کو دیا تھا

469571
سیمون  بولیوارڈ  کے ہتھیاروں کی نیلامی

جنوبی امریکہ انقلاب کے ہیرو سیمون بولیوارڈ کے ہتھیاروں کو نیو یارک میں نیلامی کےذریعے فروخت کیا جائیگا۔ ان ہتھیاروں کو لافایتے مارکیسی اور جیورج واشنگٹن کے کے کنبے کی جانب سے بطور تحفہ دیا گیا تھا۔ توقع ہے کہ یہ ہتھیار ڈیڑھ تا اڑھائی ملین ڈالر کے درمیان فروخت ہوں گے۔



متعللقہ خبریں