"سپر مین بمقابلہ بیٹ مین" فلم کا شاندار پریمیئر

ٹرکش ایئر لائنز کی اسپانسر شپ کے تحت ریلیز ہونے والی نئی فلم batman vs superman کا پریمیئر لندن میں کیا گیا

456600
"سپر مین بمقابلہ بیٹ مین" فلم کا شاندار پریمیئر

ٹرکش ایئر لائنز کی اسپانسر شپ کے تحت ریلیز ہونے والی نئی فلم batman vs superman کا پریمیئر لندن میں کیا گیا ۔

فلم کی نمائش مشہور لیکیسٹر اسکوائر میں واقع اوڈیئن سینما میں کی گئی جس میں فلمی اداکار بن افلیک، جیسن موموا،ہینری کے ویل،مارک ہامیل،ایمی آدمز ،گال گاڈوٹ اور ہدا یت کار زیک سنائڈر سمیت ٹرکش ایئر لائنز کے اعلی حکام نے شرکت کی ۔

اس فلم میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار بن افلیک نے Bruce wayne یعنی بیٹ مین کا کردار جبکہ Henry cavill نے سپر مین clark kent کا کردار اداکیا ہے۔

اس فلم کی باقاعدہ نمائش 25 مارچ سے دنیا بھر میں کی جا رہی ہے۔


متعللقہ خبریں