بوسٹن ترک فلمی میلہ

سترہ مارچ کو تولگا قارا چیلک کی "عشق پیچاں" نامی فلم کے ساتھ شروع ہونے والا یہ میلہ امسال 15 ویں بار منعقد ہو رہا ہے

451831
بوسٹن ترک فلمی میلہ

بوسٹن ترک فلمی میلہ جدید ترک فلموں اور ہدایت کاروں کو امریکی شائقین سے یکجا کر رہا ہے۔

سترہ مارچ کو تولگا قارا چیلک کی "عشق پیچاں" نامی فلم کے ساتھ شروع ہونے والا یہ میلہ امسال 15 ویں بار منعقد ہو رہا ہے۔

تین اپریل کو امین ایلپر کی فلم کے شو کے ساتھ اختتام پذیر ہونے والے اس میلے میں 21 فلمیں شائقین کے لیے پیش کی جائینگی۔

اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ فلمی میلے کے دائرہ کار میں ترک سینما سیکڑ میں Perfectness ایوارڈ چاعان ایرماک کو عطا کیا جائیگا۔ ہدایت کارہ کو یہ ایوارڈ بوسٹن فائن آرٹس میوزیم میں ایک خصوصی تقریب کے دوران دیا جائیگا۔

میلے میں علاوہ ازیں دستاویزی اور قلیل دورانیہ کی فلموں کے درمیان بھی مقابلہ ہو گا۔



متعللقہ خبریں