ترک فلم کان فلمی میلے میں

فلم میں شام کی ایک مہاجر دوشیزہ کی دردناک کہانی کو بیان کیا گیا ہے

449053
ترک  فلم کان فلمی میلے میں

ترکی میں پناہ لینے والی شامی بچی کی زندگی کی جدوجہد کو پردے کی اسکرین پر پیش کرنے والی "گیبرا" نامی فلم کو کان فلمی میلے کی کیٹیگری میں " کان شارٹ فلم فیسٹیول کارنر" میں دکھایا جا رہا ہے۔

شام کی جنگ میں اپنے تمام تر گھر کے افراد کی جانوں کا نقصان ہونے اور ترکی میں پناہ لینے والی دوشیزہ کی زندگی کی جدوجہد کو بیان کرنے والی اس فلم کو پہلے بہترین کہانی کا ایوارڈ عطا کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں