ممتاز گلو کار تارکان کی نئی البم

عالمی سطح پر شہرت یافتہ ترک گلو کار کی البم "عہدِ وفا " 11 مارچ کو ریلیز ہو گی

446999
ممتاز گلو کار تارکان کی نئی البم

ممتاز گلو کار تارکان کی نئی البم میں 13 گیت شامل ہوں گے۔

عالمی سطح پر شہرت یافتہ ترک گلو کار کی البم "عہدِ وفا " 11 مارچ کو ریلیز ہو گی۔

اس موضوع کے حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تارکان کی البم میں "رندوں کی شام" ، " سینے ساد پارمے"، "مت بتانا وگرنہ وہ جان جائیں گے"، ' کیا یہی عشق نہیں ہے' ، زیتون جیسے نین وغیرہ گیت اس البم میں شامل ہوں گے۔

تارکان کی ترک آرٹ موسیقی پر مبنی البم ، میوزک مارکیٹ سمیت ڈیجیٹیل پلیٹ فارم پر بھی فروخت کے لیے پیش کی جا ئیگی۔



متعللقہ خبریں