ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

ترکی کے ضلع آدانا کی تحصیل قوزان میں ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی کرنے والی ایک گاڑی ٹرالر کے نیچے جا گھسی

418796
ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی ۔۔۔
ترکی کے ضلع آدانا کی تحصیل قوزان میں ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی کرنے والی ایک گاڑی ٹرالر کے نیچے جا گھسی۔
اس تباہ کن حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔
موصول معلومات کے مطابق یہ حادثہ قوزان ۔ آدانا شاہراہ کیوچک صنائی سائٹ کے چوک میں پیش آیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں