رومانین زبان میں نشریات استنبول سے

ترکی ۔ رومانوی فیڈریشن رومانیہ کی ثقافت کو ترکی میں متعارف کرانے کی غرض سے ٹی وی چینل کی نشریات کو شروع کر رہی ہے

364256
رومانین زبان میں نشریات استنبول سے

رومن زبان میں ٹی وی چینل کی نشریات شروع ہو رہی ہیں۔
ترکی رومانوی فیڈریشن کے تعاون سے قائم کیا جانے والا چینل 20 نومبر سے انٹر نیٹ پر اپنی تجرباتی نشریات شروع کرے گا۔
اس چینل کی باقاعدہ نشریات مواصلاتی سیارے کے ذریعے 5 ۔6 ماہ تک شروع ہوں گی۔
اس ٹی وی چینل پر ترکی اور رومانین زبانوں میں پروگرام پیش کیے جائینگے۔
چینل کا مقصد رومانیہ کی ثقافت کو براہ راست متعارف کروانا اور دونوں اقوام کے درمیان یکجہتی کے قیام میں معاونت فراہم کرنا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں