فیلا ڈیلفیا عالمی ورثے کے حامل شہروں کی فہرست میں

امریکی شہر فیلا ڈیلفیا ک جو کہ اس ملک کا پہلا دارالحکومت بھی رہ چکا ہے کو عالمی سطح پر پہلے عالمی ورثہ شہر کی حیثیت بھی دے دی گئی ہے

412390
فیلا ڈیلفیا عالمی ورثے کے حامل شہروں کی فہرست میں

متحدہ امریکہ کا پہلا دارا لحکومت فیلا ڈیلفیا اب ایک عالمی ورثہ ہے۔۔
امریکہ کے 5ویں بڑےشہر فیلا ڈیلفیا کو عالمی ورثے کے حامل شہروں کی تنظیم نے عالمی ورثے کا درجہ دے دیا ہے۔
اس طرح فیلا ڈیلفیا جو کہ متحدہ امریکہ کے پہلے دارالحکومت کے فرائض بھی اد اکر چکا ہے اب بیک وقت عالمی شہری ورثوں کی فہرست میں شامل ہونے والا پہلا شہر بھی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں