ڈرامہ سیریل دریلش ایرتُعرل کا نیا سیزن

ترکی سمیت پاکستان اور دنیا کے کئی ایک ممالک میں نشر ہونے والے ڈرامے کا نیا سیزن آج سے ٹی آرٹی ون چینل پر شروع کیا جا رہا ہے

385772
ڈرامہ سیریل دریلش ایرتُعرل کا نیا سیزن

دیریلش ایرتعرل کا ہیجان منطقع ہونے والے مقام سے جاری ہے۔
ٹی آرٹی ون چینل کی پر احتشام ڈرامہ سیریل کا نیا سیزن آ ج سے شروع ہو رہا ہے۔
سنسنی خیز مناظر اور پائے کےا داکاروں کے ساتھ ناظرین کی توجہ مرکز یہ ڈرامہ سیریل ترکی سمیت بیرون ملک بھی خاصی مقبول جا رہی ہے۔
ترکوں کے تاریخی واقعات کے پیش پیش ہونے والی دیریلیش ایرتعرل کے دوسرے سیزن کے تعارفی ویڈیوز کو ریکارڈ سطح پر دیکھا گیا ہے۔
نئے سیزن کے فریگ منٹس کو تین دن کے اندر دس ملین سے زائد لوگوں نے دیکھا ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں