شامی نژاد ترک پیانسٹ جموک کو بلغاریہ میں پہلا انعام دیا گیا

اس سال منعقد ہونے والے تیسرے" ہیئرس آف اورفیئس" نامی اس مقابلہ موسیقی میں اول آنے والے جموک کی صلاحیتوں کا اعتراف امریکہ،روس،کینیڈا اور جرمنی پر مشتمل جیوری ممبران نے کیا

377527
شامی نژاد ترک پیانسٹ جموک  کو بلغاریہ میں پہلا انعام دیا گیا

شامی نژاد ترک نو عمر پیانسٹ تمبی اسد جموک نے بلغاریہ میں منعقدہ ایک عالمی مقابلے میں پہلا انعام حاصل کیا ۔
اس سال منعقد ہونے والے تیسرے" ہیئرس آف اورفیئس" نامی اس مقابلہ موسیقی میں اول آنے والے جموک کی صلاحیتوں کا اعتراف امریکہ،روس،کینیڈا اور جرمنی پر مشتمل جیوری ممبران نے کیا ۔
جموک کو اس سے پیشتر امریکہ میں بھی فنی صلاحیتوں کے عوض اسناد سے نوازا گیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں