گولڈن اورنج فلم فیسٹیول کا نام تبدیل ہو گیا

گولڈن اورنج فلم فیسٹیول کا نام تبدیل ہو کر انطالیہ فلم فیسٹیول ہو گیا

375660
گولڈن اورنج فلم فیسٹیول کا نام تبدیل ہو گیا

گولڈن اورنج فلم فیسٹیول کا نام تبدیل ہو گیا۔۔۔
گولڈن اورنج فلم فیسٹیول کا نام تبدیل ہو کر انطالیہ فلم فیسٹیول ہو گیا ہے۔
انطالیہ میٹروپولیٹن بلدیہ چئیر مین میندرس توریل نے کہا ہے کہ دنیا میں کہیں بھی فلم فیسٹیولوں کو ایوارڈ کے ناموں سے نہیں پہچانا جاتا، شہروں کے ناموں سے پہچانا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ برلن میں گولڈن بئیر فلم فیسٹیول نہیں بلکہ برلن فلم فیسٹیول اور کینز میں گولڈن پالم فلم فیسٹیول نہیں بلکہ کینز فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
توریل نے کہا کہ" بین الاقوامی فلم فیسٹیولوں کی طرح ہمارا فیسٹیول بھی انطالیہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے نام سے اپنا سفر جاری رکھے گا۔ گولڈن اورنج بھی یقیناً ہمارے فلم ایوارڈ کی حیثیت سے برقرار رہے گا"۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں