بیئن علی استنبول نمائش کاآغاز

استنبول وقف برائے فن و ثقافت کی طرف سے اہتمام کردہ "بیئن علی استنبول "نامی نمائش کا انعقاد 14 ویں بار ہوا

374904
بیئن علی استنبول نمائش کاآغاز

استنبول وقف برائے فن و ثقافت کی طرف سے اہتمام کردہ "بیئن علی استنبول "نامی نمائش کا انعقاد 14 ویں بار ہوا ۔
نمائش کا اس سال کا عنوان نمکین پانی : افکار پر مبنی ایک نظریہ تجویز کیا گیا ہے ۔
اس نمائش میں اس سال کشتیاں، ہوٹلز، پرانے بینک،پارکنگ لاٹس ،باغیچے۔اسکول ،دوکانیں اور نجی رہائشوں کے ماڈلز رکھے گئے ہیں۔
اس نمائش میں مختلف ممالک سے اسی کے قریب فنکاروں کے 1500 شاہکار رکھے گئے ہیں۔
یہ نمائش یکم نومبر تک جاری رہے گی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں