15 واں فرینک فرٹ ترک میلہ

اس میلے کے دائرہ کار میں تقریروں، پینلز، نمائشوں ، کنسرٹس کا اہتمام کیا جائیگا اور بین الا یونیورسٹی قلیل اور طویل دورانیہ کی فلموں کے درمیان مقابلہ ہو گا

374439
15 واں فرینک فرٹ ترک میلہ

15 واں فرینک فرٹ ترک میلہ 2 تا 9 اکتوبر منعقد کیا جائیگا۔
"اپنے خاوند کی حد تک بولو" فلم کے شو کے ساتھ شروع ہونے والے فلمی میلے میں تیس کے قریب فلمیں دکھائی جائینگی۔
اس میلے کے دائرہ کار میں تقریروں، پینلز، نمائشوں ، کنسرٹس کا اہتمام کیا جائیگا اور بین الا یونیورسٹی قلیل اور طویل دورانیہ کی فلموں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
میلے میں ترک اور جرمن مشترکہ پروڈکشنز سمیت " یورپی فلم فورم" کے دائرہ کار میں کئی ایک یورپی فلموں کو جرمن اور انگریزی زبان میں سب ٹائٹلز کے ساتھ پیش کیا جائیگا۔
میلے میں 7 کیٹیگیریز میں " گولڈن ایپل" سینما ایوارڈز عطا کیے جائینگے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں