شرلی ٹمپل کے ملبوسات کی نیلامی

ہالی ووڈ کی مشہور چائلڈ آرٹسٹ شرلی ٹمپل کے ملبوسات نیلامی میں فروخت کیے جائیں گے جن سے ایک ملین ڈالر آمدنی کی توقع ہے

370872
شرلی ٹمپل کے ملبوسات کی نیلامی

ہالی ووڈ کی مشہور چائلڈ آرٹسٹ شرلی ٹمپل کے ملبوسات نیلامی میں فروخت کیے جائیں گے۔
سن 1930 کی دہائی کے دوران بچوں کےلیے بنائی جانے والی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ٹمپل کے ملبوسات اور فلموں کی اصلی کہانیوں کو نیلامی کے ذریعے فروخت کیا جائے گا۔
امید ہے کہ اس نیلامی سے 1 ملین ڈالر کی آمدنی ہوگی ۔
ٹمپل کو سن 1935 میں آسکر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا جب اُن کی عمر صرف چھ سال تھی اور یہ کم عمری کا اعزاز آج بھی ان کے پاس ہے ۔
سن 1951 میں 21 سال کی عمر میں پردہ سیمیں کو خیر باد کہتےہوئے انہوں نے سفارت کاری شروع کر دی تھے جن کا انتقال گزشتہ سال فروری میں ہوا تھا ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں