ڈنمارک:مسلمانوں کو بہتر طور پر جاننےکےلیے ماسٹر ڈگری پروگرام

کوپن ہیگن یونیورسٹی میں اسلام کے موضوع پر معلومات میں اضافے کی خاطر علم الالہیات میں ماسٹر ڈگری پروگرام شروع کیا جا رہا ہے

341057
ڈنمارک:مسلمانوں کو بہتر طور پر جاننےکےلیے ماسٹر ڈگری پروگرام

کوپن ہیگن یونیورسٹی میں اسلام کے موضوع پر معلومات میں اضافے کی خاطر علم الالہیات میں ماسٹر ڈگری پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔
اس پروگرام کے تحت اسلامی کی سماجی حیثیت اور باہمی بہبود و خدمات سے متعلق کورسز شامل ہونگے۔
یہ پروگرام اگلے سال شروع کیا جائے گا جن میں درس و تدریس سے وابستہ افراد ، پولیس اور نرسیں حصہ لیں گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں