ٹیلی فون کی عادت موت کا سبب بن سکتی ہے

ٹیلی فون کی عادت موت کا سبب بن سکتی ہے

369296
ٹیلی فون کی عادت موت کا سبب بن سکتی ہے

ٹیلی فون کی عادت موت کا سبب بن سکتی ہے۔
جنوبی کوریا میں سڑک پار کرتے ہوئے ٹیلی فون سے نظریں نہ ہٹانے والا شخص تھوڑا اور ہوتا تو جان سے جا سکتا تھا۔
دائیں بائیں دیکھے بغیر سڑک پار کرنے پر پیدل چلنے والا شخص زمین پر ڈھیر ہو گیا اور ٹکرانے کی شدت سے گاڑی کا شیشہ بھی چٹخ گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں