استنبول لالے لی شاپنگ فیسٹیول

استنبول میں لالے لی فیشن اینڈ شاپنگ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے جو کہ تیس اگست تک جاری رہے گا

368990
 استنبول لالے لی شاپنگ فیسٹیول

استنبول میں لالے لی فیشن اینڈ شاپنگ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ۔
لالے لی انجمن برائے صنعت کار و تاجران کی طرف سے اس سال چوتھی بار منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں 13 مختلف ممالک سے متعدد مہمان شخصیات ترکی آ رہی ہیں۔
یہ فیسٹیول 30 اگست تک جاری رہے گا


ٹیگز:

متعللقہ خبریں