استنبول: شادی کی پیشکش جیل جانے کا سبب بن گئی

استنبول میں ایک نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کی جو کہ جیل جانے کی وجہ بن گئی

326743
استنبول: شادی کی پیشکش جیل جانے کا سبب بن گئی

استنبول میں ایک نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش قومی شاہراہ پر کرنے کا منصوبہ  بنایا جس سے ٹریفک کی آمدو رفت میں شدید خلل پڑا جس پر نوجوان اور اس کے چھ ساتھیوں کو پولیس پکڑ کر لے گئی


ٹیگز:

متعللقہ خبریں