دنیا کی پرکشش ترین خواتین آئرلینڈ کی ہوتی ہیں:سروے

آئر لینڈ کو دنیا بھر میں پرکشش ترین خواتین کا ملک قرار دے دیا گیا جبکہ مردوں کا معاملہ بالکل الٹ ہے

378820
دنیا کی پرکشش ترین خواتین آئرلینڈ کی ہوتی ہیں:سروے

آئر لینڈ کو دنیا بھر میں پرکشش ترین خواتین کا ملک قرار دے دیا گیا جبکہ مردوں کا معاملہ بالکل الٹ ہے۔
بیوٹی فل پیپل نامی ویب سائٹ کے تحت ہونے والے سروے میں دنیا کی تمام قومیتوں کے مقابلے میں آئرش خواتین کو سب سے پرکشش قرار دیا گیا۔
ویب سائٹ میں آئرش حسیناوں سے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مردوں نے پیار کا اظہار کیا لیکن بات مردوں کی آئی تو معاملہ الٹ ہوگیا۔
آئرش مردوں کی طرف کسی خاتون نے دوستی کا ہاتھ نہ بڑھایا۔
یاد رہے کہ ایک زمانہ تھا کہ حسن کی دیویوں کا مسکن مصر کو قرار دیا جاتاتھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں