دارالحکومت انقرہ میں ایرانی مصوروں کی نمائش

بین الاقوام ترکی۔ ایران ثقافتی و فنونی سرگرمیوں کے دائرہ کار میں مصوری ۔کالیو گرافی اور مجسمہ سازی کی نمائشوں کا اہتمام بھی کیا جا رہا ہے

311095
دارالحکومت انقرہ میں ایرانی مصوروں کی  نمائش

دارالحکومت انقرہ ایرانی فنکاروں اور گلوکاروں کے شہہ پاروں سے ہمکنار ہو گا۔
بین الاقوام ترکی۔ ایران ثقافتی و فنونی سرگرمیوں کے دائرہ کار میں مصوری ۔کالیو گرافی اور مجسمہ سازی کی نمائشوں کا اہتمام بھی کیا جا رہا ہے۔
اس نمائش میں ترک اور ایرانی 122 فنکاروں کے شہہ پاروں کو رکھا گیا ہے۔ ایرانی جدید فنون کے میوزیم کی بعض نوادرات کو بھی انقرہ لایا گیا ہے۔
ایرانی فنکاروں نے ترک نقش نگاری کو بھی جگہ دی ہے۔ 85 ترک فنکاروں کی نوادرات بھی شامل ہونے والی یہ نمائش 30 جون تک فنون کے شائقین کے لیے کھلی رہے گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں