ٹرکش ائیر لائنز 5 ویں دفعہ یورپ کی بہترین ائیر لائن

ٹرکش ائیر لائنز 5 ویں دفعہ یورپ کی بہترین ائیر لائن منتخب ہو گئی

309305
ٹرکش ائیر لائنز 5 ویں دفعہ یورپ کی بہترین ائیر لائن

ٹرکش ائیر لائنز 5 ویں دفعہ یورپ کی بہترین ائیر لائن منتخب ہوئی ہے۔
ٹرکش ائیر لائنز THY ،سال 2015 میں سٹار ٹریکس مسافر تجزئیہ نتائج کے مطابق " دنیا کی بہترین ائیر لائن کمپنی" ، "دنیا کی بہترین بزنس کلاس پرائیویٹ ہال"، " بہترین بزنس کلاس پرائیویٹ مسافر ہال اکرام" اور جنوبی یورپ کی بہترین فضائی کمپنی " کے ایوارڈوں کی حقدار قرار پائی۔
پیرس میں پورٹے ڈی ورسائلز پیسنجر ٹرمینل ایکسپو کانگریس اور نمائش ہال میں ایوارڈوں کا اعلان کیا گیا اور سٹار ٹریکس کے سی ای او ایڈورڈ پلاسٹڈ نے THY انتظامی کمیٹی کےنائب سربراہ اور ڈائریکٹر جنرل تیمل کوتیل کو ایوارڈ پیش کئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں