ایفیس کا تاریخی شہر،یونیسکو کی فہرست میں شامل ہو رہاہے

ایفیس کا تاریخی شہر ہیلینیسٹک، رومی، بازنطینی ،بے لیک اور عثمانی ادوار کے ماضی کی بہترین عکاسی کرتا ہے جو کہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثےکی فہرست میں شامل ہونے کی دوڑ دھوپ میں مصروف ہے

305867
ایفیس کا تاریخی شہر،یونیسکو کی فہرست میں شامل ہو رہاہے

ترکی کا مشہور تاریخی مقام ایفیس یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثےکی فہرست میں شامل ہو رہا ہے ۔
آئدین کی تحصیل سلچوک کے ناظم اعلی زینل باقیجی نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے پانچ جولائی کو رائے دہی کی جائے گی جس میں امید ہے کہ فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ یہ رائے دہی جرمن شہر بون میں ہوگی ۔
ایفیس کا تاریخی شہر ہیلینیسٹک، رومی، بازنطینی ،بے لیک اور عثمانی ادوار کے ماضی کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں