شادی کی انوکھی پیشکش

پیرا شوٹ کے ساتھ آسمان کی جانب بلند ہونے کے بعد لڑکے نے لڑکی کا ہاتھ مانگ لیا

302592
شادی کی انوکھی پیشکش

ترکی کے سیاحتی علاقے فتحیے میں  اپنی  گرل فرینڈ کے ہمراہ  پیرا شوٹ کےساتھ پرواز کرتے وقت  اپنی محبوبہ کو شادی کی پیش کش کر ڈالی


ٹیگز:

متعللقہ خبریں