ممتاز وائلن ساز لنڈسی ترکی میں کنسرٹ دیں گی

"فانٹوم آف دی اوپیرا" اور " گیم آف تھرونز" فلموں کی موسیقی ترتیب دینے کی بدولت توجہ مرکز بننے والی اسٹرلنگ کی ذاتی البم کی محض امریکہ میں 5 لاکھ کے قریب بکری ہوئی ہے

297873
ممتاز وائلن ساز لنڈسی  ترکی میں کنسرٹ دیں گی

الیکڑونک میوزک اور وائلن کا امتزاج قائم کرتے ہوئے تیار کردہ دھنوں کی بدولت شہرت حاصل کرنے والی ممتاز وائلن ساز لنڈسی اسٹرلنگ 14 جولائی کو استنبول میں کنسرٹ دیں گی۔
"فانٹوم آف دی اوپیرا" اور " گیم آف تھرونز" فلموں کی موسیقی ترتیب دینے کی بدولت توجہ مرکز بننے والی اسٹرلنگ کی ذاتی البم کی محض امریکہ میں 5 لاکھ کے قریب بکری ہوئی ہے۔
مائیکل جیکسن اور ریحانہ کی طرح کے سٹارز کے پاپ گیتوں کے کورز کو مرتب کرنے والی لنڈسی کمپیوٹر گیمز کی موسیقی ترتیب دینے کے باعث نوجوانوں میں بھی بڑی مقبول ہیں۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں