ٹرکش ائیر لائنز کا میوزک تبدیل ہو رہا ہے

ٹرکش ائیر لائنز کے طیاروں میں بجنے والا میوزک یکم جون سے تبدیل ہو جائے گا

288587
ٹرکش ائیر لائنز کا  میوزک تبدیل ہو رہا ہے

ٹرکش ائیر لائنز کے طیاروں میں بجنے والا میوزک یکم جون سے تبدیل ہو جائے گا۔۔۔
ٹرکش ائیر لائنز کی پریس ایڈوائزری کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق یکم جون سے چیلو کے فنکار اوعر اشک کے شاہ پارے" براعظم عبور کرنے والی جنگلی کونجیں "سے الہام لے کر تیار کردہ موسیقی تمام پروازوں کی لینڈنگ اور پرواز کے دوران بجائی جائے گی۔
ترکی کے علاوہ مختلف ممالک کے رنگوں اور موسیقی کے امتزاج کو اس دھن کے وسیلے سے مسافروں کی سماعتوں تک پہنچایا جائے گا۔
ٹرکش ائیر لائنز کے "دنیا ہمارا گھر اور آپ ہمارے مہمان ہیں" کے مرکزی خیال کے ساتھ مسافر اس ائیر لائن سے سفر کے دوران خود کو محفوظ اور بالکل گھر کے ماحول میں محسوس کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں